جنوبی افریقہ کےجارح مزاج بلےباز ڈیوڈ ملرنےکہا کہ پاکستان کےپاس اچھےمیچ کھلاڑی موجود ہیں، وہ بہترین سائیڈ ہےتاہم کپتان بابراعظم اور رضوان مسلسل فارم کے لیے جدوجہد کررہے ہیں، کوشش ہوگی جلد وکٹ لےکر پاکستان کو پریشر میں لائیں ہمارا پیس اٹیک بہترین فارم ہےپاکستان اورجنوبی افریقہ کا میچ جمعرات کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاورزلمی فاونڈیشن نےایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

زلمی فاونڈیشن کےلیے اور بڑا اعزاز ،زلمی فاونڈیشن کو کامن ویلتھ کی…

پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین کپتان مقرر

پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا…

لیونل میسی کی وطن واپسی کے بعد نئی تصاویر وائرل

ایسا لگتا ہے کہ ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی ورلڈکپ جیتنے…

بھارتی کرکٹ بورڈ کو شاہد آفریدی کا کرارا پیغام

پاکستان کے سابق کپتان کے پی ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر شاہد خان…