وسیم اکرم نےکہا کہ رضوان کا ناٹ آؤٹ جانامیرے نزدیک درست نہیں، اگر آپ تھکےہوئےہیں توکچھ باؤنڈریزلگانےکی کوشش کریں اور آؤٹ ہوجائیں،پاکستان ٹیم کی بیٹنگ آٹھویں نویں نمبر تک ہے۔آپ کےپاس لائن اپ میں آصف، افتخار، نواز اور شاداب ہیں، اس فارمیٹ میں 57 گیندوں پر 78 رنز بنا کرناٹ آؤٹ جانے کا کیا فائدہ، معاف کیجئےگامجھے یہ پسند نہیں آیا۔

https://twitter.com/Brashnaa/status/1565750698393960449?s=20&t=9QI57kOAdtgBiwDR1RHpbA

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نسیم شاہ میں کورونا وائرس کی بھی تشخیص

فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کےبعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص…

انڈر19 ایشا کپ:پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کےخلاف…

قومی ٹیم نے شاندار میچ کھیلا ہے ، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے پر اعتماد،…

سابق آل راؤنڈرعبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں

پی سی بی ذرائع نے عبدالرزاق کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے…