پاکستانی نژاد رز احمد کی فلم شارٹ لائیو ایکشن فلم کو بہترین ’شارٹ لائیو‘ فلم کا ایوارڈ دیا گیا اوریوں وہ پہلے پاکستانی نژاد ہولی وڈ مسلمان اداکاربن گئے، جنہوں نےفلمی دنیا کا اعلیٰ ترین ایوارڈ جیتارز احمد نے ’دی لانگ گڈ بائے‘ کو انیل کاریا کے ساتھ لکھا تھا جبکہ پاکستانی نژاد اداکار نےاس میں اداکاری بھی کی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.