بھارت: ریاست بہار میں نوسربازگروہ آٹھ ماہ تک ایک ہوٹل میں جعلی پولیس اسٹیشن چلاتا رہا ہے۔شکایات اورمقدمات درج کرنے کے لیے جعلی تھانےمیں آنےوالےمقامی لوگوں سے رقم وصول کرتے تھے جبکہ دوسروں سے بھی نقدرقوم اینٹھ رہے تھے اور یہ وعدہ کرتے تھے کہ وہ پولیس میں سماجی رہائش یا ملازمتیں حاصل کرنے میں ان کی مدد کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.