فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے وارننگ جاری کی ہےکہ آج تونسہ اور چشمہ کےمقام پردریائےسندھ میں اونچےدرجےکا سیلاب گزرنےکاخدشہ ہے دریائے کابل میں انتہائی اونچےدرجےکا سیلاب گزر رہاہےفلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے شہریوں کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونےکی ہدایات جاری کردی ارسا نے تونسہ بیراج اور سکھر بیراج کےمقام پر دریائےسندھ میں اونچے درجے کےسیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.