دریائے راوی میں جسر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی۔ جسر کے مقام پر دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ 30 ہزار کیوسک سے زائد ہو گیا۔بھارت نےجس کے نتیجے میں لاہور،گوجرانوالہ اور ملتان کی ندی نالوں میں سیلاب کاخطرہ پیدا ہو گیاہےخطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.