اپریل 2020 میں انتقال کرنے والے بالی ووڈ کےلیجنڈری اداکار رشی کپورکی آخری فلم ’’شرما جی نمکین‘‘ کی ریلیز کی تاریخ جاری کردی گئی ’’شرما جی نمکین‘‘میں رشی کپورکےعلاوہ اداکار پاریش راول، جوہی چاؤلہ، سہیل نیر، تارک رائنا، ستیش کوشک و دیگر نےاداکاری کے جوہر دکھائےہیں۔ یہ فلم اوٹی ٹی پلیٹ فارم امیزون پرائم ویڈیو پر 31 مارچ کو ریلیز کی جائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اوکاڑہ؛ سیلفی لیتے اہلیہ کے نہر میں گرنے پر شوہر نے کیا گیا؟

(ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں خاتون سیلفی لیتے ہوئے نہر…

Three youths killed while shooting TikTok video

In yet another unfortunate incident, three youngsters lost their lives while filming…