ہالی ووڈ کے فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر رچرڈ ڈونر انتقال کرگئے-وارنر برادرز نے فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر رچرڈ ڈونر کی موت کی تصدیق کردی ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کی عمر 91برس تھی -رچرڈ ڈونر نے سُپرمین، دی گونیز اور مہلک ہتھیاروں کی سیریز کی ہدایت کاری کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرمیسی بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے…

نوجوت سنگھ سدھو سمیت متعدد رہنما زیر حراست

بھارت میں کسانوں کے پر امن احتجاج میں 8 افراد ہلاک ہونےپر…

گلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر کا ہوٹل میں قیمتی سامان چوری ہوگیا

بھارت کی نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر گلوکار روہان پریت کا…

سعودی عرب کا بھی الرٹ، اسلام آباد میں مقیم اور آنے والے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

اسلام آباد میں سعودی عرب کےسفارت خان کیجانب سےاپنےشہریوں کو سیکیورٹی الرٹ…