شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن کمیشن کے ممبران کے اہلِ خانہ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دہشتگردی ہےعمران خان غیرملکی ایجنڈے کے تحت اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے ،عمران پہلے اپنے بچے پاکستان لائے پھر دوسروں کے بچوں کی بات کرےعمران اوراسکا ٹولہ دھمکی اور بدتمیزی کےگھٹیاکلچرکو فروغ دے رہے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.