یس بک پر آئی سی سی کے ساتھ لائیو چیٹ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کےمایہ نازبلے باز کرس گیل نے اپنی ریٹائرمنٹ کےسے متعلق کہا ہےکہ میں نے ابھی تک ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ہے لیکن اگر وہ مجھے میرے ہوم کراوڈ ’ جمیکا‘ میں میچ دیتے ہیں تو پھر میں یہ کہہ سکتا ہوں’آپ کا بہت بہت شکریہ دوستو‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کو شش ہو گی کہ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان نہ ہو،انگلش کپتان

انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہےکہ ان کی ٹیم…

سابق کپتان اورفاسٹ باولر وقار یونس پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

پاکستان کےسابق کپتان اورفاسٹ باولروقار یونس باضابطہ طورپر پی سی بی ہال…

آئی سی سی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری ،بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں کون سے نمبر پر؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی…

لاہور میں ہونے والےپاک نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور کے تین ٹی…