پنسلوانیا کے ایک شخص اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سی فوڈ کھا رہا تھا کہ جب اس نےکھانے کے لیے سیپی کھولی تو اس میں کیڑے کی بجائے ایک نایاب موتی برآمد ہوا۔و اپنی بنفشی رنگت کی وجہ سےنایاب ترین موتی ہوتا ہے۔پہلےان کاخیال تھا کہ شاید بیرا کوئی شے گراگیا ہےلیکن بعدمیں معلوم ہواکہ یہ ایک سچا موتی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.