کراچی: نسلہ ٹاورکےمکینوں نے فلیٹ خالی کرنےشروع کردیے، مکین ٹرکوں اور سوزوکی میں سامان دوسرے مقام پر منتقل کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے دو روز قبل بجلی، پانی اور گیس کی فراہمی معطل کردی تھی اور انہیں مکانات خالی کرنے کے لیے آج رات تک کا الٹی میٹم دیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.