اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی عملے کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری پنجاب،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو افسران کے خلاف کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اس کے علاوہ این  اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن انکوائری پر عملدرآمد کی رپورٹ بھی مانگی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معیشت کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان یا کسی اور کو ٹھہرانا ٹھیک نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ کمزور ملکی معیشت کو بہتر…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع

ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات…

عمران خان کو ملنے والے تحائف کے خریدار منظر عام پر آگئے

سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے قیمتی…

عمران کے خطاب کی مذمت کرتے ہیں، وزیر داخلہ قانونی کارروائی کریں: حکومتی اتحاد

اسلام آباد: حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نےایک مشترکہ بیان میں اسلام…