ماہر قانون اور سابق صدر سپریم کورٹ بار یاسین آزاد کا کہنا ہےکہ عمران خان کے پاس اب آپشن ہے کہ وہ عدالت کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرسکتے ہیں اور وہ ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لےسکتے ہیں جس میں وہ حفاظتی ضمانت کے بعد اے ٹی سی میں پیش ہوسکتے ہیں، بصورت دیگر انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔
ریلیف نہ لینے پر عمران کی گرفتاری ہوسکتی ہے, ماہر قانون
=