پیپلزپارٹی کےسینئر رہنمااور سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔رحمان ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے، ترجمان کے مطابق رحمان ملک کےپھیپھڑے کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہوئے تھےوہ اسلام آباد کے پرائیویٹ اسپتال میں زیرعلاج تھےاہلِ خانہ کی جانب سے نمازِ جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کے جھوٹوں کا جواب دینے کا اب دل نہیں کرتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران…

Rupee extends recovery for fifth session, Dollar drops to Rs 170.54

On Tuesday, the Pakistani rupee gained 75 paisas (+0.44%) against the US…