فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 34 سال کی عمر میں امریکی گلوکارہ 2 کھرب 91 ارب روپوں کےاثاثوں کی مالک ہیں،آوٹ لک کےمطابق 21ویں نمبر پرموجود ریحانہ کی دولت میں اضافہ میوزک کیرئیر اورمیک اپ برا نڈسے ہوا۔41 سالہ کم کارڈیشین اس فہرست میں دوسری سب سے کم عمر ارب پتی خاتون ہیں، جو 1.8 بلین ڈالر کے ساتھ 18 ویں نمبر پر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گھر سے کام بند، آفس آئیں، ورنہ کہیں اور جائیں، ایلون مسک

ایلون مسک نے اپنے ملازمین کو کہا ہے کہ گھر سے کام…

جی میل پلیٹ فارم پر جلد ہی اہم تبدیلیاں متوقع

بہت عرصےبعدجی میل نےبھی بہت سی تبدیلیوں کا اعلان کیاہے یہ تبدیلیاں…

ایران روس سے 35 لڑاکا طیارے خریدے گا

روس نے اکتوبر2020 میں اقوام متحدہ کی قرارداد2231 کے تحت ایران پرروایتی…

پیرو کے نیشنل پارک سے چھپکلی کی نئی قسم دریافت

اینڈیز پہاڑی سلسلے میں حیاتیاتی تحفظ کےتحت قائم قومی پارک میں ماہرین…