اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ 70 سال سے رائج نظام میں اصلاح اور تبدیلی ضروری ہے، اس نظام کو جادو کی چھڑی سے تبدیل نہیں کر سکتے۔شہری کو سستا اور جلد انصاف ہمارا مقصد ہے،امید رکھتا ہوں ریاست شہریوں کیلئےسستا انصاف کا وعدہ پورا کرے گی، عدلیہ کو بہت سارے چیلنجز کاسامنا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.