ترجمان وزیر اعلیٰ وحکومت پنجاب مسرت جشمید نےچیمہ نےکہا ہےکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی کے منحرف ممبر صوبائی اسمبلی چودھری مسعود احمد کےخلاف الیکشن کمیشن کوریفرنس بھیج دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا استدعا ہےکہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی دائر درخواستوں پردرگزر کرنے کی بجائے ایکشن لے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.