یورپی خلائی ایجنسی سرخ سیارے مریخ پر پانی کےممکنہ ذخائر کا ایک تفصیلی نقشہ بنایا ہے جو مستقبل کےمشن کےلیےخلانوردوں کی آبی ضروریات پوری کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرے گا۔س اہم کام سے ہم نہ صرف پانی سے لبالب بھرے مریخی ماضی کو سمجھ سکیں گے بلکہ انسانی مشن بھیجنےکےموزوں مقامات کا اندازہ لگانےمیں بھی مدد مل سکےگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.