سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس عمرعطابندیال نےصدارتی ریفرنس پرسماعت کےلیےپانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیاہے۔سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر 25 اکتوبر کو سماعت ہوگی،چیف جسٹس عمرعطا بندیال لارجر بینچ کےسربراہ ہوں گےجب کہ جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب اختر،جسٹس یحیٰی آفریدی اورجسٹس جمال خان مندوخیل بینچ میں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: گھر میں آتشزدگی سے 2 بچے جھلس کرجاں بحق

لاہور کےعلاقے ڈیفنس کے قریب سجپال گاؤں میں گھر میں آگ لگ…

رانا ثنااللہ نےعمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سےمنسوب کردی

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری…

ایک ہزار سال بعد نیا چاند کل زمین کے انتہائی قریب آئے گا

نیا چاند 992 سالوں میں پہلی بار 21 جنوری 2023 کو زمین…

سندھ میں انٹر بورڈز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

سندھ میں انٹر بورڈز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔صوبائی…