سینیٹر رضا ربانی نے صدر عارف علوی کا مواخذہ کرنے کی تجویز دے دی۔رضا ربانی کا کہنا تھاکہ صدرعارف علوی نے سیاسی جماعت اورفوجی اسٹبلشمنٹ کے مذاکرات کا حصہ بن کر اپنےدفترکی غیرجانبداری کی خلاف ورزی کی۔انہوں نےکہا کہ صدر مخصوص سیاسی جماعت کا سیاسی ایجنڈا آگے بڑھانے کیلئے فریق بنے، اپنےعہدے کی غیرجانب داری کی خلاف ورزی کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.