وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ طلبا کو اس بار مکمل سلیبس پڑھنا ہوگاپچھلی بار کورونا کی وجہ سے الیکٹو سبجیکٹس کے امتحانات لیے گئے تھے رواں تعلیمی سال جوسلیبس پڑھایا جارہا ہے وہ مکمل کیا جائے گا امتحانات مئی،جون میں مکمل سلیبس کےتحت ہوں گے۔او اور اے لیولز کے امتحانات بھی وقت پر ہوں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.