رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگاتاہم اس کو پاکستان میں نہیں امریکااور یورپ کےدیگر حصوں میں کیاجائےگاچاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 32 منٹ پر ہوگاپاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجکر 13 منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگااختتام دوپہر 11 بجکر 51 منٹ پرہوگا جبکہ چاند گرہن کا اختتام پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر11بجکر51 منٹ پرہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.