راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جسکےباعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں نالہ لئی میں پانی کی سطح 5فٹ تک بلند ہوگئی۔ بارش کی وجہ سےڈھوک کالا خان، شکریال، صادق آباداورندیم کالونی کےعلاقےشدید متاثر ہوئے ہیں نالہ لئی میں پانی کالیول کٹاریاں کے مقام پر 6 فٹ جبکہ گوالمنڈی پل پر 8 فٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگی قیادت “خان “کی فین:کارکنوں کوخواہ مخواہ گمراہ کیا جانے لگا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی کے سینیئر…

مسائل سے نجات کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ گیس سمیت دیگر مسائل سےنجات…

کراچی میں ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لُوٹ کر فرار

شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس افسربھی محفوظ نہیں رہا۔کراچی…