راول ڈیم میں پانی سطح بلند ،سپل ویز کھول دیئے گیےپانی کی سطح 1751 فٹ ہونے پر سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق 1749 فٹ پانی کی سطح پر سپل ویز بند کر دیئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنرکا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت برساتی نالوں میں نہانہ یا تفریح کے لیے جانا منع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیس بک نے بھارتی اور اسرائیلی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے جاسوسی اور دیگر غیرقانونی سائبر…

واٹس ایپ نے میسجز کو ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

ویب بیٹا انفو کے مطابق اب چیٹ میں بھیجے گئے پیغامات کو…

نان اسٹک برتن ٹیفلون پلاسٹک کے خوردبینی ذرات خارج کرتے ہیں،تحقیق

نیو کیسل یونیورسٹی اورفلِنڈرز یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے یہ تخمینہ لگایا…