راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کسانوں کی گندم کی کھڑی فصل پر ہل چلوا دیے اور احتجاج کرنے والےکسانوں اور زمین مالکان کو گرفتار بھی کرلیا گيا کسانوں اور زمین مالکان کی گرفتاری کے بعد متاثرین کے بچے اور خواتین بھی احتجاج میں شامل ہوگئے۔راوی اربن سٹی کی تعمیر پر لاہور ہائی کورٹ نے اسٹے دے رکھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینئیر سیاستدان رضا ہارون کی والدہ انتقال کر گئیں

سینئیر سیاستدان رضا ہارون کی والدہ انتقال کر گئیںرضا ہارون کی والدہ…

عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجےحسان خان نیازی گرفتار

پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کوجی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہرسےگرفتارکیا…

بلوچستان میں ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل

بلوچستان میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے، بیس…

مرید نے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کردیا

فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئےتعویذ کے…