فلاڈیلفیا میں بدھ کی شب 10 بجے چلتی ٹرین میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔مقامی پولیس کے مطابق ٹرین میں سوار تمام مسافر متاثرہ خاتون کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو خاموشی سے دیکھتے رہے اور پولیس کو اطلاع تک نہ دی پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 35 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ کیس کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.