کولمبو: سری لنکن پارلیمنٹ میں صدرکےانتخاب کاعمل مکمل ،6 باروزیراعظم رہنےوالےرانیل وکرما سنگھے کو صدرمنتخب کر لیا گیا- نئےسری لنکن صدرکا انتخاب خفیہ بیلٹ کےتحت ہوا نیا صدر 2024 میں نئے انتخابات سے قبل بقیہ دو سال پورا کرے گا۔وزیراعظم وکرما سنگھے بطور عبوری صدر بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے گر کر تباہ

: بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے ریاست مدھیہ پردیش میں گر…

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔پیوٹن نے…

دوست کا قتل،خاتون کی کال،پولیس موقع پر پہنچی تو چکرا کر رہ گئی

رٹنی ولسن نامی خاتون نےرات کو 11 بجے کےبعدپولیس کو کال کرکےبتایاکہ…

عامر خان اورکرن راؤ کی طلاق پر کنگنا رناوت کاردعمل

کنگنا رناوت نےعامر خاناورکرن راؤ کی طلاق پرایک موقع پر پنجاب میں…