انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ذریعے یہ خوشخبری مداحوں کو سنائی اداکارہ نےاسپتال کےکمرےسےالٹرا ساؤنڈ کی تصویرشیئرکیاعالیہ بھٹ سپتال کے بیڈ پر لیٹی ہوئی الٹراساؤنڈ کروا رہی ہی ، الٹرا ساؤنڈ مشین کی اسکرین پر ان کے ہونے والے بچے کی موجودگی دکھائی دےرہی ہےتاہم اداکارہ نےاسکرین پر دل والا ایموجی لگا رکھا ہےلکھاکہ ’’ ہمارا بچہ جلد آرہا ہے‘‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری ,116 افراد ہلاک

امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جس سے اب تک…

ویتنام کے بار میں آتشزدگی، 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی ویتنام کے شہر ہوچی من کےقریب ایک رہائشی علاقے میں موجود…

روس کے ایک اولڈ ایج ہاؤس میں خوفناک آگ سے 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

روسی علاقے سائبیریا کے شہر کیمے روو کے ایک نجی اولڈ ایج…

سینیئر اداکار فردوس جمال کینسر کے مرض میں مبتلا

پاکستان کے سینیئر اداکار فردوس جمال کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے،…