سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے والا خصوصی فائر فائٹنگ ٹینکرطیارہ متاثرہ علاقے میں پانی چھڑکاؤ کی صلاحیت رکھتا ہےپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی طیارے کوخصوصی اجازت نامہ خصوصی فضائی روٹ بھی جاری کرے گی،جہاز کے آج پہنچنے کا امکان ہےفائرفائٹنگ ٹینکر ائیرکرافٹ بلوچستان جنگلات آگ پر قابو پانے آپریشن میں حصہ لے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.