pic from google

اسد عمر نے کہاکہ نیشنل اسٹیڈیم میں آکرانٹرنیشنل کرکٹ دیکھ رہے ہیں لیکن افسوس اس بات پر ہےکہ اسٹیڈیم خالی ہے حالانکہ پہلےجگہ نہیں ہوتی تھی میں کراچی کے نوجوانوں کوکہتا ہوں کہ وہ میچ دیکھنے نیشنل اسٹیڈیم آئیں میں رمیز راجہ سے بھی درخواست کروں گا کہ اسٹوڈنٹس کےلیے فری انٹری کردیں یہ وقت پیسہ کمانے کا نہیں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سری لنکا نے ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کرنے سے معذرت کر لی

سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش…

کشمیر پریمئیر لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

مظفر آباد:کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل )کا فائنل آج شام 7…

محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

محمد رضوان اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سےزیادہ رنز بنانے…

سعودی عرب 2029 میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب 2029 میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔اس…