لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ دست درازی کیس میں ان کے ساتھی ریمبوکوحراست میں لے لیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل  انویسٹی گیشن کے مطابق خاتون نے ریمبو سمیت 12 افراد کے خلاف تحریری بیان دیا تھا ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ ریمبو کے علاوہ دیگر 6 افرادکوبھی حراست میں لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Man murders cousin and injures sister for ‘honour’

On Monday, A man killed his male cousin with a cleaver and…

ویرات کوہلی بطور کپتان اپنے ملک کا بہترین سفیر تھا وقار یونس

وقار یونس نے کہا کہ ویرات کوہلی بطور کپتان اپنے ملک کا…

کاجول نے اجے دیوگن کو گھر چھوڑکر جانےکی دھمکی دیدی

اجے دیوگن اور اداکارہ کنگنا رناوت میں قربتیں بڑھنے کی افواہیں گردش…