رمضان میں سندھ کے طلبہ کو 4 گھنٹے کے لئے اسکول جانا ہوگا۔ رمضان میں اسکولز ٹائمنگ صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 بجے تک ہوگی جبکہ جمعہ کے روز صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 10بجے تک تدریسی عمل ہوگا۔ڈبل شفٹ میں چلنے والے اسکولز کے اوقات کار پونے 11 سے پونے 3 تک ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش کا سلسلہ شروع

مشرقی بلوچستان کےبعض علاقوں میں پھرسے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،…

منڈی بہاوالدین میں منکی پاکس کیس رپورٹ

منڈی بہاؤالدین سےمنکی پاکس کا کنفرم کیس سامنے آگیا ہے، جس کے…

حاملہ خواتین اور بچوں کیلئے اسموگ انتہائی خطرناک ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین کاکہنا ہےکہ اسموگ کی وجہ سےقوت مدافعت کم ہو جاتی…

مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل…