مرکزی اور زونل رویت کمیٹیوں کے اجلاس کل بدھ کےروزپشاور میں منعقد ہوں گے۔اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اوقاف ہال پشاور میں منعقدہوگا جب کہ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی اوقاف ہال ہی میں منعقد ہوگامقامی علماکی کمیٹی کا اجلاس جامع مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت منعقد ہوگا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.