اسلام آباد: پاک فوج کےحق میں ریلی کاانعقاد کیاگیاجس میں تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے پاک فوج زندہ باد کےنعرے لگائے۔ اسلام آباد بلیو ایریاجناح ایونیو پرپاک فوج کےحق میں نکالی گئی ریلی میں تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی،شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پوسٹر اٹھا رکھے تھے،پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی لگائےگئے۔