بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کےکلمہ پڑھ کر نکاح کرنے،فاطمہ نام رکھنے اورعادل درانی سے شادی کرنے پران کے بھائی راکیش کا ردعمل سامنے آگیا۔اب اداکارہ کے بھائی راکیش نے اس حوالےسے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ‘مجھے اس کے اسلام قبول کرنے اور نام تبدیل کرنے سے متعلق علم نہیں، یہ شوہر اور بیوی کی آپسی باتیں ہیں’۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلوریڈا کے ساحل پر 1930 سے نصب لینڈ مائن‘برآمد

امریکی ملٹری حکام نے فلوریڈا کے ساحل سے ملنے والا ’لینڈ مائن‘…

لیبیا کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

تریپولی: لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی تاہم وہ…

سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

اداکار سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہےاور فیصلہ گلوکار سدھو…

روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق

روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق…