بھارت کے 58 سالہ معروف کامیڈین راجو شریواستو آج دہلی میں انتقال کر گئے-ہ 10 اگست کے روز راجو شریواستو کودل کا دورا پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھاطبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا تھاجہاں آج انتقال کرگئےاسپتال ذرائع کےمطابق راجو سریواستو کو ڈاکٹروں نے صبح 10:20 بجے مردہ قرار دیا گیا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.