ریسکیو حکام کےمطابق بچیاں والدہ کیساتھ کنارے پرکھیل رہی تھیں،پاؤں پھسلنےسےنالےمیں جاگریں۔ بچیوں کو بچاتےہوئےماں بھی ڈوب گئیں،تینوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔واضح رہےکہ گزشتہ روز لاہور ميں بھی نشتر کالونی کماہاں روڈ پر 3 بچےتالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئےتھے۔ جاں بحق ہونے والوں ميں گيارہ سالہ ظفر خان،چھ سالہ اسکي بہن آئمہ اورچارسالہ کزن غنچہ گل شامل ہيں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی:ناظم جوکھیو قتل کیس

ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کی والدہ بھی مقدمے سے دستبردار…

پنجاب ضمنی انتخابات، پریذائیڈنگ افسران کو ہدایات جاری

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر 17 جولائی اتوار کو…

چینی شہریوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے، رانا ثناءاللہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سکیورٹی…

16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی الیکشن کرانا انکا کام ہے،وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے ساری باتوں کو…