پیپلزپارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نےبحثیت اسپیکر قومی اسمبلی حلف اٹھا لیااور وہ اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی پر براجمان ہوگئے ہیں انکےاسپیکر منتخب ہونے کےاعلان پرگیلریز میں موجود مہمانوں کی زبردست نعرے بازی کی۔راجا پرویز اشرف نےکہاکہ میں قائد ایوان و وزیراعظم سمیت پارلیمانی رہنماؤں کا بھی شکر گزار ہوں، جنہوں نے مجھے اس منصب کےلئے اہل سمجھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے کیپٹن ر صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ…

Gaza crisis ‘direct result of unconscionable decisions’ taken by Israel: MSF

Doctors Without Borders said it is horrified by the attack by Israeli…

شرح سود میں اضافہ ملکی صنعت کیلئے پھانسی کا پھندہ ہے: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے شرح…

Energy officials fail to provide gas figures

The Public Accounts Committee (PAC) was furious on Thursday after key officials…