محکمہ موسمیات نے 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔بارش اور برفباری کا باعث بننے والا ایک سسٹم بلوچستان کےشمال مغربی علاقوں سے ملک میں داخل ہو چکا ہے۔بارش اور برفباری کا باعث بننے والا یہ سسٹم 28 اور 29 دسمبر کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہو گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.