وفاقی وزیر ریلوےخواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملت ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس اورسکھر ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیاوزیر ریلوے نےٹرینوں کی آکیوپینسی، پنکچوئلٹی اورصفائی پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ ایم ایل ون، ٹواور تھری کی بحالی کاجائزہ لیا گیا،اس کےعلاوہ کراچی اورکوئٹہ کوملانے والے ہیروک برج پرکام کاجائزہ لیا گیا،
ایم ایل ون، ٹو، تھری کی بحالی پر جائزہ اجلاس
ہیروک برج پر کام کا Review گیا pic.twitter.com/IMNA6O6qzw
— Pakistan Railways (@PakrailPK) October 11, 2022
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس
20 اکتوبر سے ملت ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس اور سکھر ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ
ٹرینوں کی آکیوپینسی، پنکچوئلٹی اور صفائی پر اظہار اطمینان
تھر کول ٹرانسپورٹیشن پراجیکٹ کی جزئیات اور تفصیلات مرتب pic.twitter.com/bEg6lUGIyn
— Pakistan Railways (@PakrailPK) October 11, 2022