وزیر اعلیٰ بلوچستان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کوکوئٹہ میں تین ماہ میں بس سروس شروع کرنےکی ہدایت کردی میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ گرین بس سروس کوئٹہ کے شہریوں کو باوقار سفری سہولت فراہم کرے گی۔سریاب روڈ کی توسیع اور تعمیر مئی تک مکمل کی جائےگی، سریاب روڈ سمیت دیگر ترقیاتی منصوبے بھی بہت جلد مکمل کر لیے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاآفتاب سلطان…

خیبر پختونخوا محکمہ ٹرانسپورٹ کا پرانی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ان فٹ اور انسانی زندگی…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439 میگا واٹ ہوگیا

اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار…