کوئٹہ میں بارودی سرنگ کےدھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔لیویزذرائع کےمطابق کوئٹہ کے گنداواہ روڈ پربارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جسے کےنتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔دھماکے کےبعد پولیس اورلیویزفورس کی بھاری نفری جائے وقوع پرپہنچ گئی ریسکیو کارکنوں نے دھماکےمیں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اورزخمی کوٹراما سینٹر ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ماہ نور بلوچ کی شوبز میں واپسی ہو رہی ہے؟

پاکستان اداکارہ ماہ نور بلوچ کی اداکار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم…

کورونا کیسز کی تعداد میں بدستور اضافہ ، پشاور کے 5 مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کیسز کی تعداد میں بدستور اضافہ ،پشاور کے 5 مختلف علاقوں…