کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنا سکی اور یوں اسے 6 رنز سے شکست ہوئی۔کوئٹہ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائےپی ایس ایل کے موجودہ ایڈیشن میں کراچی کنگز کی یہ مسلسل تیسری شکست ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.