کوئٹہ سےپشاور جانےوالےریلوے ٹریک کےلئےبنا پل گرنےسے بلوچستان کاملک بھر سے ریل رابطہ مزید ایک ماہ کے بند ہوگیا۔مختلف مقامات پر ریلوے ٹریکس پر پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے ریلوے آپریشن متاثر ہےاوراب کوئٹہ سےپشاورجانے والےریلوے ٹریک پر پل بھی گرگیا ہے، جس کے باعث بلوچستان کا ملک بھر سے ریل رابطہ مزید ایک ماہ کے لئے کٹ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری ریکارڈ کیا گیا…

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس: سکیورٹی کے سخت انتظامات,موبائل سروس بند

9 محرم الحرام پر پاکستان کے مختلف شہروں میں آج جلوس نکالے…

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب…

ملک بھر میں سیلاب سے مزید9 افراد جاں بحق ،تعداد 1 ہزار 717 ہو گئی

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید9 افراد جاںبحق ہوئے ہیں…