برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیر فورس کے خصوصی طیارے کی ٹریکنگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ سے ملکہ برطانیہ کی میت لندن لانے والے رائل ائیرفورس کے طیارے کی ایک گھنٹے اور 12 منٹ کی پرواز کو 50 لاکھ سے زائد افراد نے ٹریک کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے…

برطانیہ میں اومی کرون سے پہلی موت

برطانیہ میں اومی کرون وائرس سے ایک مریض کی ہلاکت ہوئی ہے-…

پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ

:پولیس نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد:پاکستان نے جموں وکشمیر میں نام نہاد حلقہ بندی کمیشن کی…