وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا تھاکہ مستقبل کی حکمت عملی وضع کرنےکے لیےمل کر بیٹھنا ہوگا پاکستان پر 40 دن اور 40 رات تک ایک تباہ کن سیلاب مسلط رہا سیلاب نے پاکستان میں صدیوں کا موسمیاتی ریکارڈ توڑ دیاگلیشیئرز تیزی سےپگھل رہے ہیں، جنگلات جل رہے ہیں،گرمی کی لہر 53 ڈگری سینٹی گریڈ سےبڑھ گئی جوکچھ رونماہوا وہ پاکستان تک محدود نہیں رہےگا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.