کوئٹہ:تحریک انصاف بلوچستان کےصدر قاسم سوری نےایف آئی اے نوٹس کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔میڈیا سےگفتگو میں قاسم سوری نےبتایا کہ 10 اگست کو ایف آئی اے کی طرف سےایک نوٹس موصول ہوا تھا، ایف آئی اے کااختیار نہیں ہےکہ وہ اس طرح کا نوٹس جاری کرے، قاسم سوری نےکہاکہ پی ٹی آئی کےاکاؤنٹ میں پارٹی امورچلانےکیلئےرقم آتی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت آج دس بجے…

مونس الہی کی گجرات میں اپنی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپے کی شدید مذمت

مونس الٰہی نے گجرات میں اپنی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپے…

پاک فوج پر تنقید,عمران ریاض خان کیخلاف اٹک میں مقدمہ درج

اٹک کے رہائشی ملک مرید عباس نے اینکر عمران ریاض خان کےخلاف…

اس وقت ملک کو سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے،شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہم سب ملکی سیاسی صورتحال…