شرجیل میمن نے عمران خان کو ڈرپوک قرار دیا اور کہا کہ جیل بھرو تحریک کے سربراہ عمران نیازی (ڈرپوک) عدالتی احکامات پر بھی گرفتاری دینے سے گھبرا رہے ہیں۔ گرفتاری کے خوف سے عمران کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر زمان پارک پہنچی تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.