افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کے مطابق اجتماعی قبر 9 سال پرانی ہے۔نو سال پہلے افغانستان میں امریکی حمایت یافتہ حکومت قائم تھی، اجتماعی قبر سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ان افراد کو سابق ظالم کمانڈر جنرل رازق نے دیہات سے گرفتارکیا تھا وہ سب عام شہری تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.